
urdu: courtesy dear friend Samina Mir
کیسے مجھے اب نیند اس، بستر پے آے گی کبھی
بس یاد تیری رہ گیئ، میرے دل برباد میں
دے تو مجھے اب موت دے، ربا نہیں جینا مجھے
ٹوٹی ہوئی سانسیں میری، تھمتی ہوئی یہ دھڑکنیں
کوئی نہیں میرا یہاں، بس اک تیری تصویر ہے